Pular para o conteúdo
Publicidade

Amizade

Por Bíblia Online

A amizade é um dos dons mais preciosos da vida. A Bíblia celebra amizades profundas — Davi e Jônatas, Rute e Noemi, Paulo e Timóteo — modelos de lealdade, fé e amor.

Valor da amizade

Há amigo mais chegado do que um irmão. Em todo tempo ama o amigo. A amizade verdadeira permanece nas tempestades.

بہت سے دوست رکھنے والا آدمی تباہ و برباد ہو سَکتا ہے،

لیکن کویٔی اَیسا دوست بھی ہوتاہے جو بھایٔی سے بھی زِیادہ مَحَبّت دِکھاتا ہے۔

بہت سے دوست رکھنے والا آدمی تباہ و برباد ہو سَکتا ہے،

لیکن کویٔی اَیسا دوست بھی ہوتاہے جو بھایٔی سے بھی زِیادہ مَحَبّت دِکھاتا ہے۔

دوست ہر وقت مَحَبّت دِکھاتا ہے،

لیکن بھایٔی مُصیبت میں کام آنے کے لیٔے پیدا ہوتاہے۔

دوست ہر وقت مَحَبّت دِکھاتا ہے،

لیکن بھایٔی مُصیبت میں کام آنے کے لیٔے پیدا ہوتاہے۔

جو خطا پر پردہ ڈالتا ہے وہ میل مِلاپ کا خواہاں ہے،

لیکن جو اُسے بار بار دہراتا ہے، وہ گہرے دوستوں میں جدائی پیدا کر دیتاہے۔

جِس طرح لوہا لوہے کو تیز کرتا ہے،

وَیسے ہی ایک آدمی دُوسرے آدمی کی ذہانت کو تیز کرنے کا باعث بنتا ہے۔

جِس طرح لوہا لوہے کو تیز کرتا ہے،

وَیسے ہی ایک آدمی دُوسرے آدمی کی ذہانت کو تیز کرنے کا باعث بنتا ہے۔

عطر اَور لوبان دِل کو فرحت بخشتے ہیں،

اِسی طرح دوست کی سچّی مشورت سے جان راحت پاتی ہے۔

عطر اَور لوبان دِل کو فرحت بخشتے ہیں،

اِسی طرح دوست کی سچّی مشورت سے جان راحت پاتی ہے۔

اَپنے دوست اَور اَپنے باپ کے دوست کو ترک نہ کرو،

اَور جَب تُم پر مُصیبت آ پڑے تو اَپنے بھایٔی کے گھر نہ جاؤ۔

قریب رہنے والا ہمسایہ دُور رہنے والے بھایٔی سے بہتر ہے۔

اَپنے دوست اَور اَپنے باپ کے دوست کو ترک نہ کرو،

اَور جَب تُم پر مُصیبت آ پڑے تو اَپنے بھایٔی کے گھر نہ جاؤ۔

قریب رہنے والا ہمسایہ دُور رہنے والے بھایٔی سے بہتر ہے۔

چھپی مَحَبّت سے

کھُلی ملامت بہتر ہے۔

جو زخم عزیز دوست کے ہاتھ سے لگیں، اُن پر بھروسا کیا جا سَکتا ہے،

لیکن دُشمن کے بوسے شُمار میں زِیادہ ہوتے ہیں۔

جو دانشمندی کے ساتھ ساتھ چلتا ہے وہ دانشمند بنتا ہے،

لیکن احمقوں کا ساتھی نُقصان اُٹھاتا ہے۔

کجرو آدمی فتنہ برپا کرتا ہے،

اَور غیبت گوئی گہرے دوستوں میں جدائی پیدا کردیتی ہے۔

تیسرا قول

غُصّہ ور آدمی سے دوستی نہ کرو،

اَور غضبناک آدمی سے رابطہ نہ رکھو۔

کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم اُس کے ضوابط سیکھو

اَور اَپنے آپ کو پھندے میں پھنسا لو۔

Amizade cristã

Vós sois meus amigos se fazeis o que eu mando. Jesus nos chama de amigos — que honra imensa e responsabilidade!

اِس سے زِیادہ مَحَبّت کویٔی نہیں کرتا: اَپنی جان اَپنے دوستوں کے لیٔے قُربان کر دے۔

اِس سے زِیادہ مَحَبّت کویٔی نہیں کرتا: اَپنی جان اَپنے دوستوں کے لیٔے قُربان کر دے۔

اَب سے میں تُمہیں خادِم نہیں کہُوں گا، کیونکہ خادِم نہیں جانتا کہ اُس کا مالک کیا کرتا ہے۔ بَلکہ، مَیں نے تُمہیں دوست ماناہے کیونکہ سَب کُچھ جو مَیں نے باپ سے سُنا ہے تُمہیں بَیان کر دیا ہے۔

میرا حُکم یہ ہے کہ جَیسے مَیں نے تُم سے مَحَبّت رکھی تُم بھی ایک دُوسرے سے مَحَبّت رکھو۔

باہمی مَحَبّت کے لیٔے خُود کو وقف کرو۔ عزّت کی رُو سے دُوسرے کو اَپنے سے بہتر سمجھو۔

کیونکہ مَیں تُم سے مِلنے کا مُشتاق ہُوں تاکہ تُمہیں کویٔی اَیسی رُوحانی نِعمت دے سکوں جو تمہارے ایمان کی مضبُوطی کا باعث ہو۔ میرا مطلب یہ ہے کہ میرے ایمان سے تمہاری اَور تمہارے ایمان سے میری حوصلہ اَفزائی ہو۔

ہماری مَحَبّت اَور خُدا کی مَحَبّت

اَے عزیز دوستوں! آؤ ہم ایک دُوسرے سے مَحَبّت رکھیں کیونکہ مَحَبّت کی اِبتدا خُدا سے ہے اَورجو کویٔی مَحَبّت رکھتا ہے وہ خُدا سے پیدا ہُواہے اَور خُدا کو جانتا ہے۔

اَے عزیز دوستوں! جَب خُدا نے ہم سے اَیسی مَحَبّت رکھی تو لازِم ہے کہ ہم بھی ایک دُوسرے سے مَحَبّت رکھیں۔ خُدا کو کسی نے کبھی نہیں دیکھا لیکن اگر ہم ایک دُوسرے سے مَحَبّت رکھتے ہیں تو خُدا ہمارے اَندر رہتاہے اَور اُس کی مَحَبّت ہمارے دِلوں میں کامِل ہو جاتی ہے۔

ہمیں تو خُدا کی طرف سے یہ حُکم مِلا ہے: جو کویٔی خُدا سے مَحَبّت رکھتا ہے اُسے لازِم ہے کہ اَپنے بھایٔی اَور بہن سے بھی مَحَبّت رکھے۔

Exemplos bíblicos

Davi e Jônatas fizeram aliança de amizade. Rute se apegou a Noemi. Abraão foi chamado amigo de Deus.

شاؤل میں داویؔد کا خوف پیدا ہو گیا۔

جَب داویؔد شاؤل سے باتیں کرچکے تو یُوناتانؔ کا دِل داویؔد کے دِل سے اِتنا قریب ہو گیا کہ یُوناتانؔ اُس سے اَپنی جان کے برابر مَحَبّت کرنے لگے۔ اَور شاؤل نے اُس دِن سے اُنہیں اَپنے ساتھ رکھا اَور پھر اُنہیں اَپنے باپ کے گھر واپس نہ جانے دیا۔ اَور یُوناتانؔ نے داویؔد کے ساتھ عہد باندھا کیونکہ وہ اُن سے اَپنی جان کے برابر مَحَبّت رکھتے تھے۔

اَور یُوناتانؔ نے داویؔد کے ساتھ عہد باندھا کیونکہ وہ اُن سے اَپنی جان کے برابر مَحَبّت رکھتے تھے۔

داویؔد اَور مفِیبوستؔ

اَور داویؔد نے پُوچھا، "کیا شاؤل کے گھرانے کا کویٔی شخص اَب تک باقی ہے جِس پر میں یُوناتانؔ کی خاطِر مہربانی کر سکوں؟"

لیکن رُوتؔ نے کہا: "تُم اِصرار نہ کر کہ مَیں تُجھے چھوڑ دُوں یا تُجھ سے بھاگ کر دُور چلی جاؤں۔ جہاں تُم جاؤگی میں بھی وہاں چلُوں گی اَور جہاں تُم رہوگی میں بھی وہیں رہُوں گی۔ تمہارے لوگ میرے لوگ ہوں گے اَور تمہارا خُدا میرا خُدا ہوگا۔ جہاں تُم مَروگی میں بھی وہیں مروں گی، اَور وہیں دفن ہو جاؤں گی۔ اگر موت کے سِوا کویٔی اَور چیز مُجھے تُجھ سے جُدا کرے تو یَاہوِہ مُجھ سے اَیسا ہی بَلکہ اِس سے بھی زِیادہ سختی سے پیش آئے۔"

اَور یُوں کِتاب مُقدّس کی یہ بات پُوری ہویٔی، "حضرت اَبراہامؔ خُدا پر ایمان لایٔے اَور یہ اُن کے واسطے راستبازی شُمار کیا گیا،" اَور وہ خُدا کے خلیل کہلائے۔

"مایوس اِنسان چاہتاہے کہ اُس کے دوست مہربان رہیں،

خواہ اُس کے دِل سے قادرمُطلق کا خوف جاتا رہے۔

اَے حرام کارو! کیا تُمہیں مَعلُوم نہیں کہ دُنیا سے دوستی رکھنا خُدا سے دُشمنی کرناہے؟ جو کویٔی دُنیا کا دوست بننا چاہتاہے وہ اَپنے آپ کو خُدا کا دُشمن بناتا ہے۔

Companheirismo

Dois são melhores do que um. Quão bom e suave é que os irmãos vivam em união! A amizade fortalece e edifica.

ایک سے بہتر دو ہوتے ہیں،

کیونکہ اُنہیں اَپنے کام سے بڑا فائدہ ہوتاہے:

اَور اگر اُن میں سے ایک نیچے گِر جائے تو،

دُوسرا اَپنے دوست کو اُوپر اُٹھالے گا۔

لیکن افسوس اُس آدمی پرجو گرتا ہے

اَور اُسے اُٹھانے والا کویٔی دُوسرہ مَوجُود نہیں ہوتا!

اَور اگر اُن میں سے ایک نیچے گِر جائے تو،

دُوسرا اَپنے دوست کو اُوپر اُٹھالے گا۔

لیکن افسوس اُس آدمی پرجو گرتا ہے

اَور اُسے اُٹھانے والا کویٔی دُوسرہ مَوجُود نہیں ہوتا!

کویٔی اکیلا ہو تو وہ مغلُوب ہو سَکتا ہے،

لیکن دو ہُوں تو وہ اَپنا تحفُّظ کر سکتے ہیں۔

جَیسا کہ کہاوت ہے تین تو اَور بہتر ہیں کیونکہ تین لڑیوں کی ڈوری آسانی سے نہیں توڑی جا سکتی۔

ایک سے بہتر دو ہوتے ہیں،

کیونکہ اُنہیں اَپنے کام سے بڑا فائدہ ہوتاہے:

یہ کیسی پسندِیدہ اَور خُوشی کی بات ہے

کہ خُدا کے لوگ باہم اِتّفاق سے رہیں!

یہ کیسی پسندِیدہ اَور خُوشی کی بات ہے

کہ خُدا کے لوگ باہم اِتّفاق سے رہیں!

یہ اُس بیش قیمت تیل کی مانند ہے جو اَہرونؔ کے سَر پر اُنڈیلا گیا،

اَور داڑھی تک جا پہُنچا،

یعنی اَہرونؔ کی داڑھی تک،

اَور پھر اُن کے چوغے کے گلوبند تک جا پہُنچا۔

گویا یہ کوہِ حرمُونؔ کی اوس ہے

جو کوہِ صِیّونؔ پر پڑ رہی ہے۔

کیونکہ وہیں یَاہوِہ اَپنی برکت،

بَلکہ ہمیشہ کی زندگی نازل فرماتے ہیں۔

خُدا تنہا اِنسان کا گھر بساتے ہیں،

اَور قَیدیوں کی نغموں سے قیادت کرتے ہیں؛

لیکن باغی خشک زمین میں رہتے ہیں۔

اَپنے باپ یا ماں کی عزّت کرنا، اَور اَپنے پڑوسی سے اَپنی مانِند مَحَبّت رکھنا۔"

دھوکے میں نہ رہو، "بُرے لوگوں کی صُحبت میں رہنے سے اَچھّی عادتیں بگڑ جاتی ہیں۔"

دھوکے میں نہ رہو، "بُرے لوگوں کی صُحبت میں رہنے سے اَچھّی عادتیں بگڑ جاتی ہیں۔"

Seja o primeiro