Pular para o conteúdo
Publicidade

Luz do mundo

Por Bíblia Online

Jesus declarou: 'Eu sou a luz do mundo.' A luz é metáfora central da Bíblia — Deus é luz, Cristo é luz, e os cristãos são chamados a brilhar como filhos da luz neste mundo.

Jesus, a luz do mundo

Jesus disse: quem me segue não andará em trevas, mas terá a luz da vida. Ele é a verdadeira luz que ilumina todo homem.

حُضُور یِسوعؔ کی گواہی پر اِختلاف

جَب یِسوعؔ نے لوگوں سے پھر خِطاب کیا، "میں دُنیا کا نُور ہُوں، جو کویٔی میری پیروی کرتا ہے وہ کبھی تاریکی میں نہ چلے گا بَلکہ زندگی کا نُور پایٔےگا۔"

حُضُور یِسوعؔ کی گواہی پر اِختلاف

جَب یِسوعؔ نے لوگوں سے پھر خِطاب کیا، "میں دُنیا کا نُور ہُوں، جو کویٔی میری پیروی کرتا ہے وہ کبھی تاریکی میں نہ چلے گا بَلکہ زندگی کا نُور پایٔےگا۔"

کلام میں زندگی تھی اَور وہ زندگی سَب آدمیوں کا نُور تھی۔ نُور تاریکی میں چمکتا ہے، اَور تاریکی اُسے کبھی مغلُوب نہیں کر سکتی۔

نُور تاریکی میں چمکتا ہے، اَور تاریکی اُسے کبھی مغلُوب نہیں کر سکتی۔

نُور تاریکی میں چمکتا ہے، اَور تاریکی اُسے کبھی مغلُوب نہیں کر سکتی۔

جَب تک میں دُنیا میں ہُوں، دُنیا کا نُور ہُوں۔"

میں دُنیا میں نُور بَن کر آیا ہُوں تاکہ جو مُجھ پر ایمان لایٔے وہ تاریکی میں نہ رہے۔

اَور سزا کے حُکم کا سبب یہ ہے کہ نُور دُنیا میں آیا ہے مگر لوگوں نے نُور کی بجائے تاریکی کو پسند کیا کیونکہ اُن کے کام بُرے تھے۔ جو کویٔی بُرے کام کرتا ہے وہ نُور سے نفرت کرتا ہے اَور نُور کے پاس نہیں آتا۔ کہیں اَیسا نہ ہو کہ اُس کے بُرے کام ظاہر ہو جایٔیں۔ لیکن جِس کی زندگی سچّائی کے لیٔے وقف ہے وہ نُور کے پاس آتا ہے تاکہ ظاہر ہو کہ اُس کا ہر کام خُدا کی مرضی کے مُطابق اَنجام پایا ہُواہے۔

Deus é luz

Deus é luz e nele não há treva alguma. Se andarmos na luz, temos comunhão uns com os outros e o sangue de Jesus nos purifica.

نُور اَور تاریکی، گُناہ اَور مُعافی

جو پیغام ہم نے المسیح سے سُنا اَور تُمہیں سُناتے ہیں وہ یہ ہے کہ خُدا نُور ہے اَور اُس میں ذرا بھی تاریکی نہیں ہے۔

نُور اَور تاریکی، گُناہ اَور مُعافی

جو پیغام ہم نے المسیح سے سُنا اَور تُمہیں سُناتے ہیں وہ یہ ہے کہ خُدا نُور ہے اَور اُس میں ذرا بھی تاریکی نہیں ہے۔ اگر ہم دعویٰ کرتے ہیں کی خُدا کے ساتھ ہماری رِفاقت ہے اَور ہم خُود تاریکی میں چلتے ہیں تو ہم جھُوٹے ہیں اَور حق پر عَمل نہیں کر رہے ہیں۔ لیکن اگر ہم نُور میں چلتے ہیں جَیسا کہ خُدا نُور میں ہے تو پھر ہم ایک دُوسرے کے ساتھ رِفاقت رکھتے ہیں اَور اُس کے بیٹے یِسوعؔ کا خُون ہمیں تمام گُناہوں سے پاک صَاف کر دیتاہے۔

لیکن اگر ہم نُور میں چلتے ہیں جَیسا کہ خُدا نُور میں ہے تو پھر ہم ایک دُوسرے کے ساتھ رِفاقت رکھتے ہیں اَور اُس کے بیٹے یِسوعؔ کا خُون ہمیں تمام گُناہوں سے پاک صَاف کر دیتاہے۔

لیکن اگر ہم نُور میں چلتے ہیں جَیسا کہ خُدا نُور میں ہے تو پھر ہم ایک دُوسرے کے ساتھ رِفاقت رکھتے ہیں اَور اُس کے بیٹے یِسوعؔ کا خُون ہمیں تمام گُناہوں سے پاک صَاف کر دیتاہے۔

ہر اَچھّی نِعمت اَور کامِل تحفہ آسمان سے اَور نُوروں کے باپ کی طرف سے ہی نازل ہوتاہے۔ وہ سایہ کی طرح گھٹتا یا بڑھتا نہیں بَلکہ لاتبدیل ہے۔

ہر اَچھّی نِعمت اَور کامِل تحفہ آسمان سے اَور نُوروں کے باپ کی طرف سے ہی نازل ہوتاہے۔ وہ سایہ کی طرح گھٹتا یا بڑھتا نہیں بَلکہ لاتبدیل ہے۔

Vós sois a luz do mundo

Jesus disse aos discípulos: vós sois a luz do mundo. Não se esconde uma cidade edificada sobre um monte. Brilhem a vossa luz!

"تُم دُنیا کے نُور ہو۔ پہاڑی پر بسا ہُوا شہر چھُپ نہیں سَکتا۔ اَور لوگ چراغ جَلا کر پیمانے کے نیچے نہیں لیکن چراغدان پر رکھتے ہیں تاکہ وہ گھر کے سارے لوگوں کو رَوشنی دے۔ اِسی طرح تمہاری رَوشنی لوگوں کے سامنے چمکے تاکہ وہ تمہارے نیک کاموں کو دیکھ کر تمہارے آسمانی باپ کی تمجید کریں۔

"تُم دُنیا کے نُور ہو۔ پہاڑی پر بسا ہُوا شہر چھُپ نہیں سَکتا۔

اَور لوگ چراغ جَلا کر پیمانے کے نیچے نہیں لیکن چراغدان پر رکھتے ہیں تاکہ وہ گھر کے سارے لوگوں کو رَوشنی دے۔ اِسی طرح تمہاری رَوشنی لوگوں کے سامنے چمکے تاکہ وہ تمہارے نیک کاموں کو دیکھ کر تمہارے آسمانی باپ کی تمجید کریں۔

جو لوگ تاریکی میں زندگی گزار رہے تھے

اُنہُوں نے ایک بڑی رَوشنی دیکھی؛

اَورجو لوگ موت کے سایہ کے مُلک میں زندگی گزار رہے تھے

اُن پر ایک نُور آ چمکا۔"

لیکن تُم ایک مُنتخب اُمّت، شاہی کاہِنوں کی جماعت، مُقدّس قوم اَور خُدا کی خاص مِلکیّت ہو تاکہ تمہارے ذریعہ اُس کی خُوبیاں ظاہر ہوں جِس نے تُمہیں تاریکی سے اَپنی عجِیب رَوشنی میں بُلایا ہے۔

لیکن تُم ایک مُنتخب اُمّت، شاہی کاہِنوں کی جماعت، مُقدّس قوم اَور خُدا کی خاص مِلکیّت ہو تاکہ تمہارے ذریعہ اُس کی خُوبیاں ظاہر ہوں جِس نے تُمہیں تاریکی سے اَپنی عجِیب رَوشنی میں بُلایا ہے۔

کیونکہ تُم سَب نُور کے فرزند اَور دِن کے فرزند ہو؛ ہم نہ تو رات کے ہیں اَور نہ تاریکی کے ہیں۔

A luz nas Escrituras

A Palavra de Deus é lâmpada para nossos pés e luz para o caminho. Ela ilumina, revela e nos guia na verdade.

آپ کا کلام میرے قدموں کے لیٔے چراغ،

اَور میری راہ کے لیٔے رَوشنی ہے۔

آپ کا کلام میرے قدموں کے لیٔے چراغ،

اَور میری راہ کے لیٔے رَوشنی ہے۔

آپ کے کلام کی تشریح نُور بخشتی ہے؛

اَور سادہ دِلوں کو سمجھ عطا کرتی ہے۔

یَاہوِہ میری رَوشنی اَور میری نَجات ہیں۔

مُجھے کس کا ڈر ہے؟

یَاہوِہ میری زندگی کا محکم قلعہ ہیں۔

مُجھے کس کی ہیبت ہے؟

کیونکہ زندگی کا چشمہ آپ کے پاس ہے؛

اَور آپ کے نُور کی بدولت ہم رَوشنی پاتے ہیں۔

اَے یَاہوِہ، آپ میرے چراغ رَوشن رکھیں؛

میرے خُدا میری تاریکی کو نُور تبدیل کرتے ہیں۔

اَپنی راہ یَاہوِہ کے سُپرد کرو؛

اُن پر توکّل رکھ اَور وُہی سَب کچھ پُورا کریں گے:

وہ تمہاری راستبازی کو سحر کی طرح،

اَور تمہارے حق و اِنصاف کو دوپہر کی دھوپ کی مانند رَوشن کریں گے۔

کیونکہ آپ نے میری جان کو موت سے میری حِفاظت کی،

اَور میرے پاؤں کو پھسلنے سے بچایا ہے،

تاکہ میں خُدا کے سامنے

زندگی کے نُور میں چلُوں۔

اَے یَاہوِہ، قادرمُطلق خُدا! ہمیں بحال کریں؛

اَپنے چہرہ کا نُور ہم پر جلوہ گِر فرمائیں،

تاکہ ہم بچ جایٔیں۔

کیونکہ آپ کے لوگ نہ تو اَپنی تلوار کے بَل پر اُس مُلک پر قابض ہُوئے،

اَور نہ اُن کے بازو کی طاقت ہی نے اُنہیں فتح بخشی؛

بَلکہ وہ آپ کے داہنے ہاتھ، آپ کے بازو کی طاقت،

اَور آپ کے چہرہ کے نُور سے فتحیاب ہُوئے،

کیونکہ آپ کو اُن سے مَحَبّت تھی۔

اَپنے خادِم پر اَپنا چہرہ جلوہ گِر فرمائیں؛

اَور اَپنی لافانی مَحَبّت سے مُجھے بچا لیں۔

Luz versus trevas

A luz brilha nas trevas e as trevas não a venceram. Cristãos são chamados a não ter comunhão com as trevas, mas a expô-las.

چونکہ اِس جہان کے جھُوٹے خُدا نے اُن بےاِعتقادوں کی عقل کو اَندھا کر دیا ہے، اِس لیٔے وہ خُدا کی صورت یعنی المسیح کے جلال کی خُوشخبری کی رَوشنی کو دیکھنے سے محروم ہیں۔ کیونکہ ہم اَپنی نہیں، بَلکہ یِسوعؔ المسیح کی مُنادی کرتے ہیں کہ وُہی خُداوؔند ہیں، اَور اَپنے حق میں یہی کہتے ہیں کہ ہم المسیح کی خاطِر تمہارے غُلام ہیں۔ اِس لیٔے کہ وہ خُدا جِس نے فرمایا: "تاریکی میں سے نُور چمکے،" وُہی ہمارے دِلوں میں چمکا تاکہ ہم پہچان سکیں کہ جو نُور یِسوعؔ المسیح کے چہرہ سے جلوہ گِر ہے وہ خُدا کے جلال کا نُور ہے۔

اِس لیٔے کہ وہ خُدا جِس نے فرمایا: "تاریکی میں سے نُور چمکے،" وُہی ہمارے دِلوں میں چمکا تاکہ ہم پہچان سکیں کہ جو نُور یِسوعؔ المسیح کے چہرہ سے جلوہ گِر ہے وہ خُدا کے جلال کا نُور ہے۔

مُومِنین اَور غَیرمُومِنِین کے مابین صُلح ناممکن

بےاِعتقادوں کے ساتھ ناہموار جُوئے میں نہ جُتو۔ کیونکہ راستبازی اَور بے دینی میں کیا میل جول؟ یا رَوشنی اَور تاریکی میں کیا شراکت؟

اَور مَیں دعا کرتا ہوں کہ تمہارے دِل کی آنکھیں رَوشن ہو جایٔیں تاکہ تُم جان لو کہ خُدا نے جِس اُمّید کی طرف تُمہیں بُلایا ہے، وہ کیسی ہے اَور وہ جلالی مِیراث کی کتنی بڑی دولت جو خُدا نے اَپنے مُقدّسین کے لیٔے رکھی ہے،

جو لوگ تاریکی میں چل رہے تھے

اُنہُوں نے ایک بڑی رَوشنی دیکھی؛

اَورجو لوگ موت کی گہری تاریکی کے مُلک میں زندگی گزار رہے تھے اُن پر

ایک نُور آ چمکا۔

صِیّونؔ کا جلال

اُٹھ، مُنوّر ہو کیونکہ تیرا نُور آ گیا،

اَور یَاہوِہ کا جلال تُجھ پر آشکار ہُوا۔

صِیّونؔ کا جلال

اُٹھ، مُنوّر ہو کیونکہ تیرا نُور آ گیا،

اَور یَاہوِہ کا جلال تُجھ پر آشکار ہُوا۔

دیکھ، زمین پر تاریکی چھائی ہُوئی ہے

اَور تیرگی اُمّتوں پر،

لیکن یَاہوِہ تُجھ پر طُلوع ہو رہے ہیں

اَور اُن کا جلال تُجھ پر ظاہر ہوتاہے۔

قومیں تیری رَوشنی کی طرف آئیں گی،

اَور بادشاہ تیری صُبح کی تجلّی میں چلیں گے۔

اَے میرے لوگو، میری طرف متوجّہ ہو؛

اَے میری اُمّت، میری طرف کان لگا:

ہدایات میری طرف سے دی جائے گی

میرا عدل قوموں کے لیٔے نُور ٹھہرے گا۔

Proclamar a luz

Os cristãos são embaixadores da luz, chamados a proclamar as virtudes daquele que nos chamou das trevas para a sua maravilhosa luz.

کیونکہ خُداوؔند نے ہمیں یہ حُکم دیا ہے:

" مَیں نے تُجھے غَیریہُودیوں کے لیٔے نُور مُقرّر کیا ہے،

تاکہ تُو زمین کی اِنتہا تک نَجات کو پہُنچانے کا باعث بنے۔‘ "

کیونکہ خُداوؔند نے ہمیں یہ حُکم دیا ہے:

" مَیں نے تُجھے غَیریہُودیوں کے لیٔے نُور مُقرّر کیا ہے،

تاکہ تُو زمین کی اِنتہا تک نَجات کو پہُنچانے کا باعث بنے۔‘ "

لیکن مَیں خُدا کی مدد سے آج تک زندہ ہُوں؛ اِس لیٔے میں ہر چُھوٹے بڑے کے سامنے گواہی دیتا ہُوں۔ میں جو باتیں کہتا ہُوں وُہی ہیں جِن کی پیشین گوئی نبیوں نے اَور حضرت مَوشہ نے کی ہے۔ یعنی یہ کہ المسیح ضروُر دُکھ اُٹھائیں گے اَور سَب سے پہلے وُہی مُردوں میں سے زندہ ہوکر یہُودی قوم کو اَور غَیریہُودیوں کو نُور کا پیغام دیں گے۔"

اَور خُدا نے فرمایا، "رَوشنی ہو جا،" اَور رَوشنی ہو گئی۔

" یَاہوِہ تُمہیں برکت دیں

اَور تُمہیں محفوظ رکھے؛

یَاہوِہ اَپنا چہرہ تُجھ پر جلوہ گِر فرمائیں

اَور تُجھ پر مہربان ہُوں؛

یَاہوِہ اَپنا چہرہ اُٹھائیں اَور تمہاری طرف متوجّہ ہُوں

اَور تُمہیں سلامتی بخشیں۔‘ "

وہ گہری اَور خُفیہ چیزوں کو آشکارا کرتا ہے؛

وُہی جانتا ہے کہ تاریکی میں کیا ہے،

اَور نُور اُس کے ساتھ ہمیشہ قائِم رہتاہے۔

وہ شہر، سُورج اَور چاند کی رَوشنی کا مُحتاج نہیں کیونکہ خُداوؔند کے جلال نے اُسے رَوشن کر رکھا ہے اَور برّہ اُس کا چراغ ہے۔

اَور وہاں پھر کبھی رات نہ ہوگی اَور وہ چراغ اَور سُورج کی رَوشنی کے مُحتاج نہ ہوں گے کیونکہ خُداوؔند خُدا خُود اُنہیں رَوشن کرےگا اَور وہ اَبد تک بادشاہی کرتے رہیں گے۔

چراغ اَور چراغدان

"کویٔی شخص چراغ جَلا کر اُسے برتن سے نہیں چھُپاتا اَور نہ ہی چارپائی کے نیچے رکھتا ہے لیکن چراغدان پر رکھتا ہے تاکہ اَندر آنے والوں کو اُس کی رَوشنی دِکھائی دے۔

تیرے بَدن کا چراغ تیری آنکھ ہے۔ جَب تیری آنکھ سالِم ہے تو تیرا پُورا بَدن بھی رَوشن ہے؛ اگر خَراب ہے تو تیرا بَدن بھی تاریک ہے۔

اِس لیٔے جو باتیں تُم نے اَندھیرے میں کہی ہیں وہ رَوشنی میں سُنی جایٔیں گی اَورجو کُچھ تُم نے کوٹھریوں میں کسی کے کان میں کہا ہے، اُس کا اعلان چھتوں پر سے کیا جائے گا۔

Seja o primeiro

Este artigo te tocou? Faça uma oração!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.