Publicidade

Repouso e férias

Por Bíblia Online

Deus criou o descanso como parte da vida. O sábado, o repouso e até as férias refletem a confiança de que Deus sustenta todas as coisas — mesmo quando paramos.

O descanso como ordenança

Deus descansou no sétimo dia e nos convidou a fazer o mesmo. O descanso sabático é um presente de Deus para restauração do corpo e da alma.

لہٰذا خُدا کے لوگوں کے لیٔے سَبت کا آرام ابھی باقی ہے۔ کیونکہ جو کویٔی خُدا کے آرام میں داخل ہوتاہے وہ خُدا کی طرح اَپنے کاموں کو پُورا کرکے آرام کرتا ہے۔

"اگر تُو سَبت کے روز اَپنے قدم روکے رکھے

اَور میرے مُقدّس دِن میں اَپنی مرضی پُوری کرنے سے باز آئے،

اگر تُو سَبت کو راحت اَور یَاہوِہ کا مُقدّس اَور قابل اِحترام دِن مانے،

اگر تُو اُس کی تعظیم کی خاطِر اُس دِن کاروبار نہ کرے

اَور اَپنی خُوشی پُوری کرنے اَور فُضول گُفتگو سے باز رہے،

تَب تُو یَاہوِہ میں مسرُور ہوگا،

اَور مَیں تُجھے زمین کی بُلندیوں تک پہُنچا دوں گا

اَور تیرے باپ یعقوب کی مِیراث میں سے تُجھے کھِلاؤں گا۔"

کیونکہ یَاہوِہ ہی کے مُنہ سے یہ اِرشاد ہُواہے۔

پس تُم کھاؤ یا پیو یا خواہ جو کچھ کرو، سَب خُدا کے جلال کے لیٔے کرو۔

Sono e paz

Ditar-se em paz e dormir tranquilamente é bênção do Senhor. Quem confia nele dorme sem medo e acorda renovado.

میں لیٹ کر اِطمینان سے سو جاؤں گا،

کیونکہ اَے یَاہوِہ، صِرف آپ ہی ہیں

جو مُجھے بحِفاظت آرام کرنے دیتے ہیں۔

میں لیٹ کر سو جاتا ہُوں؛

اَور پھر جاگ اُٹھتا ہُوں، کیونکہ یَاہوِہ مُجھے سنبھالتے ہیں۔

تُم خوامخواہ سویرے جلد اُٹھتے ہو،

اَور رات کو دیر تک جاگتے رہتے ہو،

اَور مشقّت کی روٹی کھاتے ہو۔

کیونکہ جِن سے یَاہوِہ مَحَبّت رکھتے ہیں اُنہیں آرام کی نیند بھی بخشتے ہیں۔

تُم نہ رات کی ہیبت سے ڈروگے،

اَور نہ دِن کو چلنے والے تیر سے،

جَب تُم لیٹو گے تو خوف نہ کھاؤگے؛

بَلکہ جَب تُم بِستر پر دراز ہوگے تو میٹھی نیند سوؤگے۔

ایک مزدُور کی نیند میٹھی ہوتی ہے،

خواہ وہ کم کھائے یا زِیادہ،

لیکن دولتمند کی فراوانی

اُسے سونے نہیں دیتی۔

Descanso e segurança

No repouso, encontramos segurança. Deus guarda os justos, e mesmo no silêncio da noite, sua paz nos protege e restaura.

تُم اِطمینان پاؤگے کیونکہ اَیسی ہی اُمّید ہے؛

تُم اَپنے چاروں طرف نظر دَوڑاؤگے اَور مطمئن ہوکر آرام کروگے۔

تُم لیٹ جاؤگے اَور کویٔی تُمہیں ڈرانے کا نہیں،

اَور کیٔی لوگ تمہاری مہربانی کے طلب گار ہوں گے۔

راستی پر چلنے والے

سلامتی میں داخل ہوتے ہیں؛

اَور موت کی حالت میں آرام پاتے ہیں۔

Seja o primeiro
Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-