Publicidade

Vaso

Por Bíblia Online

A metáfora do vaso é uma das mais belas da Bíblia. Assim como o oleiro molda o barro, Deus nos forma segundo seus propósitos, fazendo de nós vasos úteis para sua glória.

Nas mãos do oleiro

Deus é o Oleiro e nós somos o barro. Ele tem autoridade e sabedoria para nos moldar conforme sua vontade perfeita, e não devemos questionar sua obra.

تو بھی اَے یَاہوِہ، آپ ہمارے باپ ہیں

ہم مٹّی ہیں، آپ کُمہار؛

ہم سَب آپ کے ہاتھ کا کام ہیں۔

کُمہار کے گھر کا منظر

یہ وہ کلام ہے جو یَاہوِہ کی طرف سے یرمیاہؔ نبی پر نازل ہُوا: "کُمہار کے گھر جاؤ، جہاں میں اَپنا پیغام تُمہیں دُوں گا۔" چنانچہ میں کُمہار کے گھر روانہ ہُوا اَور وہاں اُسے مَیں نے چاک پر کام کرتے پایا۔ لیکن جو مٹّی کا برتن کُمہار بنا رہاتھا وہ اُس کے ہاتھوں میں بگڑ گیا؛ چنانچہ اُس نے اُس مٹّی سے اَپنی مرضی کے مُطابق دُوسرا برتن بنا لیا۔

تَب یَاہوِہ کا یہ کلام مُجھ پر نازل ہُوا۔ اَے بنی اِسرائیل کے گھرانے، یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں، "کیا میں بھی تمہارے ساتھ اِس کُمہار کی طرح سلُوک نہیں کر سَکتا؟" یہ یَاہوِہ کا فرمان ہے۔ "دیکھ، جِس طرح مٹّی کُمہار کے ہاتھ میں ہوتی ہے ٹھیک اُسی طرح اَے بنی اِسرائیل کے گھرانے تُم بھی میرے ہاتھ میں ہو۔

لیکن اَے اِنسان! تُم کِس مُنہ سے خُدا کو جَواب دیتے ہو؟ "کیا بنائی ہویٔی شَے اَپنے بنانے والے سے کہہ سکتی ہے کہ تُم نے مُجھے اَیسا کیوں بنایا؟" کیا کُمہار کو مٹّی پر اِختیار نہیں کہ ایک ہی لَوندے میں سے ایک برتن تو خاص مَوقعوں پر اِستعمال کیٔے جانے کے لیٔے بنائے اَور دُوسرا عام اِستعمال کے لیٔے۔

"افسوس اُس پرجو اَپنے خالق سے جھگڑتا ہے،

اَورجو زمین کے ٹھیکروں میں سے محض ایک ٹھیکرا ہے۔

کیا مٹّی کُمہار سے کہتی ہے،

تُو کیا بنا رہاہے؟

کیا تیری دستکاری کہتی ہے،

اُس کے ہاتھ نہیں ہیں؟

تمہاری کیسی اُلٹی سمجھ ہے،

کیا کُمہار مٹّی کے برابر گُنا جائے گا!

کیا مصنوع اَپنے صانع سے کہے گا

کہ میں تیری صنعت نہیں؟

کیا مخلُوق اَپنے خالق سے کہے گا،

"تُو کچھ نہیں جانتا؟"

Vasos para honra

O cristão é chamado a ser um vaso de honra, purificado e preparado para toda boa obra. Nosso valor está em quem nos formou e no que carregamos.

ایک دولتمند گھرانے میں نہ صِرف سونے چاندی کے برتن ہوتے ہیں، بَلکہ، لکڑی اَور مٹّی کے بھی ہوتے ہیں؛ بعض خاص، خاص مَوقعوں کے لیٔے اَور بعض روزانہ اِستعمال کے لیٔے۔ پس اگر کویٔی اَپنے آپ کو اِن بےہوُدہ باتوں سے پاک صَاف رکھےگا تو وہ مخصُوص برتن بنے گا، اَور اَپنے مالک کے لیٔے مفید اَور ہر نیک کام کے لیٔے تیّار ہوگا۔

لیکن ہمارے پاس یہ خزانہ مٹّی کے برتنوں میں رکھا گیا ہے تاکہ ظاہر ہو جائے کہ یہ لامحدود قُدرت خُدا کی طرف سے ہے نہ کہ ہماری طرف سے۔

صِیّونؔ کے عزیز بیٹے،

جو وزن میں خالص سونے کی طرح تھے،

کُمہار کے بنائے ہُوئے

برتنوں کے برابر ہو گئے۔

Moldados pela graça

Mesmo quando nos sentimos frágeis e imperfeitos, o poder de Deus se aperfeiçoa em nossa fraqueza. Ele nos restaura e nos renova continuamente.

"تیرے ہی ہاتھوں نے مُجھے اِس شکل میں ڈھالا اَور بنایا،

کیا تُم اَب مُجھے بدل کر برباد کر دے گا؟

یاد کر کہ تُونے مُجھے چکنی مٹّی کی طرح گوندھا۔

تو کیا اَب تُو مُجھے پھر خاک میں مِلائے گا؟

اگر دِل بُرا ہو تو ہونٹوں کی مٹھاس اَیسی ہوتی ہے

جَیسے مٹّی کے برتن پر کھوٹی چاندی کی تہہ جمی ہو۔

اَے چرواہوں روؤ اَور ماتم کرو؛

اَے گلّہ کے سربراہوں، گَرد میں لیٹ جاؤ۔

کیونکہ تمہارے قتل کا وقت آ گیا ہے؛

تُم گروگے اَور مٹّی کے ایک نفیس برتن کی طرح چَکنا چُور ہو جاؤگے۔

Seja o primeiro
Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-