Publicidade

Viúvas

Por Bíblia Online

A Bíblia revela um cuidado especial de Deus pelas viúvas. Ao longo das Escrituras, encontramos mandamentos claros de proteção, justiça e compaixão, refletindo o caráter amoroso do Senhor.

A proteção divina

Deus se apresenta como defensor das viúvas, garantindo que não fiquem desamparadas. Ele acolhe os que sofrem e sustenta os que perderam seu amparo terreno.

خُدا کے لیٔے نغمہ گاؤ، اُن کے نام کی مدح سرائی کرو،

اُن کی تعریف کرو جو بادلوں پر سواری کرتے ہیں۔ اُن کا نام یَاہوِہ ہے۔

اَور اُن کے سامنے خُوشی مناؤ۔

خُدا اَپنے مُقدّس قِیام میں،

یتیموں کا باپ اَور بیواؤں کا مُحافظ ہیں۔

یَاہوِہ پردیسیوں کی حِفاظت کرتے ہیں

اَور یتیم اَور بِیوہ کو سنبھالتے ہیں،

لیکن وہ بدکاروں کی راہوں کو کَج کر دیتے ہیں۔

کیونکہ جَب کویٔی غریب فریاد کرتا تو میں اُس کی دادرسی کرتا تھا،

اَور یتیم کی بھی، جِس کا کویٔی مددگار نہ ہوتا تھا۔

دَم توڑتا ہُوا آدمی مُجھے دعا دیتا تھا؛

میں بِیوہ کے دِل کو شادمان کرتا تھا۔

Justiça e compaixão

A Palavra ordena que seu povo pratique a justiça, protegendo os mais frágeis e defendendo a causa dos necessitados.

اَپنا مُنہ کھولو اَور راستی سے اِنصاف کرو؛

اَور مفلسوں اَور مُحتاجوں کے حُقُوق کی حِفاظت کرو۔

الف

"قادرمُطلق یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں، راستی سے عدالت کرو اَور ہر شخص دُوسرے شخص پر رحم و کرم کیا کرے۔ بیواؤں اَور یتیموں، پردیسوں اَور مسکینوں پر ظُلم نہ کرو۔ ایک دُوسرے کے خِلاف اَپنے دِل میں بُرا منصُوبہ نہ باندھو۔

"تُم کسی بِیوہ یا یتیم کو دُکھ نہ دینا۔ اگر تُم نے اَیسا کیا اَور اُنہُوں نے مُجھ سے فریاد کی تو میں یقیناً اُن کی فریاد سُنوں گا اَور میرا قہر بھڑکے گا اَور مَیں تُمہیں تلوار سے مار ڈالوں گا اَور تمہاری بیویاں بِیوہ اَور تمہارے بچّے یتیم ہو جایٔیں گے۔

بھلائی کرنا سیکھو؛ اِنصاف طلب بنو،

مظلوموں کی حوصلہ اَفزائی کرو۔

یتیموں کے حُقُوق کا تحفُّظ کرو؛

اَور بیواؤں کے حامی ہو۔

O chamado da Igreja

No Novo Testamento, o cuidado com as viúvas é expressão genuína da fé cristã. Tiago declara que a religião pura inclui visitar os necessitados.

ہمارے خُدا باپ کی نظر میں حقیقی اَور بے عیب دینداری یہ ہے کہ مُصیبت کے وقت یتیموں اَور بیواؤں کی خبر لیں اَور اَپنے آپ کو دُنیا سے بے داغ رکھیں۔

اُن بیواؤں کی جو سچ مُچ ضروُرت مند ہیں، اُن کی مُناسب دیکھ بھال کر۔

Seja o primeiro
Bíblia Online Bíblia Online

Bíblia Online • Versão: 2026-07-05_19-25-13-