29 نبیوں میں سے دو یا تین کلام کریں اَور باقی اُن کے کلام کو پرکھیں۔ 30 لیکن اگر ایک کے کلام کرتے وقت کسی دُوسرے پرجو نزدیک بیٹھا ہو وَحی14:30 وَحی خُدا کا پیغام جو رسولوں اَور نبیوں پر اُترتا ہے۔ اُترنے لگے تو پہلا شخص خاموش ہو جائے۔
Publicidade
1 کُرِنتھِیوں 14
Estes versículos te tocaram? Ore agora!
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.