Pular para o conteúdo
Publicidade

1 کُرِنتھِیوں 15

54 اَور جَب فانی جِسم بَقا کا لباس پہن چُکے گا، اَور یہ مَرنے والا جِسم حیات اَبدی پالے گا، تو یہ کِتاب مُقدّس کا فرمان پُورا ہو جائے گا: "موت فتح کا لُقمہ ہو گئی ہے۔"15‏:54 یَشع 25‏:8

55 "اَے موت، تیری فتح کہاں رہی؟

اَے موت! تیرا ڈنک کہاں رہا؟"15‏:55 ہوش 13‏:14

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também