Pular para o conteúdo
Publicidade

1 کُرِنتھِیوں 2

14 جِس میں خُدا کا پاک رُوح نہیں وہ خُدا کی باتیں قبُول نہیں کرتا کیونکہ وہ اُس کے نزدیک بےوقُوفی کی نَفسانی باتیں ہیں، اَور نہ ہی اُنہیں سمجھ سَکتا ہے کیونکہ وہ صِرف پاک رُوح کے ذریعہ سَمجھی جا سکتی ہیں۔ 15 لیکن جِس میں خُدا کا پاک رُوح ہے وہ سَب کچھ پرکھ لیتا ہے، مگر وہ خُود پرکھا نہیں جاتا، 16 کیونکہ جَیسا کہ صحیفہ میں لِکھّا ہے،

"کِس نے خُداوؔند کی عقل کو سمجھا

کہ اُنہیں تعلیم دے سکے؟"2‏:16 یَشع 40‏:13

لیکن ہم میں المسیح کی عقل ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também