9 مگر کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے:
"جو نہ تو کسی آنکھ نے دیکھا،
نہ کسی کان نے سُنا،
نہ کسی اِنسان کے دِل میں آیا،"2:9 یَشع 64:4
اُسے خُدا نے اُن کے لیٔے تیّار کیا ہے جو اُس سے مَحَبّت رکھتے ہیں۔
9 مگر کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے:
"جو نہ تو کسی آنکھ نے دیکھا،
نہ کسی کان نے سُنا،
نہ کسی اِنسان کے دِل میں آیا،"2:9 یَشع 64:4
اُسے خُدا نے اُن کے لیٔے تیّار کیا ہے جو اُس سے مَحَبّت رکھتے ہیں۔