Pular para o conteúdo
Publicidade

1 کُرِنتھِیوں 6

18 جنسی بدفعلی سے دُور رہو۔ اِنسان کے دُوسرے سارے گُناہ بَدن سے تعلّق نہیں رکھتے لیکن حرام کار اَپنے بَدن کا بھی گُنہگار ہے۔ 20 کیونکہ تُم قیمت سے خریدے گیٔے ہو۔6‏:20 "المسیح نے اُسے خریدا ہے اَور آپ کے لیٔے ادائیگی کی ہے۔"‏ پس اَپنے بَدن سے خُدا کا جلال ظاہر کرو۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também