Pular para o conteúdo
Publicidade

1 کُرِنتھِیوں 6

19 کیا تُم نہیں جانتے کہ تمہارا بَدن اُس پاک رُوح کا مَقدِس ہے جو تُم میں بسا ہُواہے اَور جسے تُم نے خُدا کی طرف سے پایا ہے؟ تُم اَپنے نہیں ہو۔ 20 کیونکہ تُم قیمت سے خریدے گیٔے ہو۔6‏:20 "المسیح نے اُسے خریدا ہے اَور آپ کے لیٔے ادائیگی کی ہے۔"‏ پس اَپنے بَدن سے خُدا کا جلال ظاہر کرو۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também