Pular para o conteúdo
Publicidade

1 تواریخ 16

34 یَاہوِہ کا شُکر بجا لاؤ کیونکہ وہ بھلےہیں؛

اَور اُن کی شفقت اَبدی ہے۔

35 پُکار پُکار کر کہو کہ اَے مُنجّی خُدا، "ہمیں بچا لیں؛

اَور قوموں میں سے جمع کر لیں اَور اُن سے ہمیں رِہائی عطا فرمائیں،

تاکہ ہم آپ کے پاک نام کا شُکر کریں،

اَور آپ کی سِتائش کرنے میں فخر محسُوس کریں۔"

36 بنی اِسرائیل کے خُدا یَاہوِہ،

اَزل سے اَبد تک مُبارک ہوں۔

سَب لوگ کہیں: "آمین" اَور "یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também