Pular para o conteúdo
Publicidade

1 تواریخ 20

فلسطینیوں کے ساتھ جنگ

4 اُس کے بعد گِزرؔ میں فلسطینیوں کے ساتھ جنگ شروع ہو گئی۔ تَب حُوشاتی سِبّکائی نے سپّائیؔ کو جو قدیم زمانے کے بڑے جِسامت والے اِنسانی رفائیمؔ کی نَسل سے تھا، قتل کیا اَور فلسطینی مغلُوب ہو گئے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também