Pular para o conteúdo
Publicidade

1 تواریخ 20

6 ایک اَور جنگ میں بھی جو گاتؔھ میں ہُوئی ایک بڑا قدآور آدمی تھا جِس کے ہر ہاتھ اَور ہر پاؤں کی چھ چھ اُنگلیاں تھیں یعنی کُل چوبیس تھیں۔ وہ بھی کسی رافاؔ کی نَسل سے تھا۔ 7 جَب اُس نے اِسرائیل کی توہین کی تو داویؔد کے بھایٔی شِمعاؔ کے بیٹے یُوناتانؔ نے اُسے مار ڈالا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também