12 اَور دولت اَور عزّت آپ کی طرف سے آتی ہیں؛
اَور آپ ہی سَب چیزوں پر حُکمران ہیں۔
اِختیار اَور قُدرت آپ ہی کے ہاتھ میں ہیں،
اَور سَب کو توانائی اَور سرفرازی آپ ہی بخشتے ہیں۔

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.