Pular para o conteúdo
Publicidade

1 تواریخ 4

9 اَور یعبِیضؔ اَپنے بھائیوں کی بہ نِسبت زِیادہ مُعزّز تھا اَور اُس کی ماں نے اُس کا نام یہ کہتے ہُوئے یعبِیضؔ رکھا، "مَیں نے اُسے غم کے ساتھ پیدا کیا۔" 10 اَور یعبِیضؔ نے اِسرائیل کے خُدا سے یہ دعا کی، "کاش آپ مُجھے برکت دیں اَور میری سرحدوں کو بڑھائیں! اَور اِس کے علاوہ آپ کے ہاتھ میرے ساتھ ہُوں سَب بدکاریوں سے مُجھے دُور رکھیں تاکہ وہ میرے غم کا باعث نہ ہوں۔" اَورجو کچھ اُس نے مانگا تھا، خُدا نے اُسے عطا فرمایا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também