Pular para o conteúdo
Publicidade

1 پطرس 1

24 کیونکہ،

"ہر بشر گھاس کی مانِند ہے،

اَور اُن کی ساری شان و شوکت میدان کے پھُولوں کی مانِند ہے؛

گھاس سُوکھ جاتی ہے اَور پھُول مُرجھا جاتے ہیں،

25 لیکن خُداوؔند کا کلام اَبد تک قائِم ہے۔"1‏:25 یَشع 40‏:6‏-8

یہ وُہی خُوشخبری کا کلام ہے جو تُمہیں سُنایا گیا تھا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também