Pular para o conteúdo
Publicidade

1 پطرس 3

10 جَیسا کہ کِتاب مُقدّس کا بَیان ہے،

"جو کویٔی زندگی سے مَحَبّت رکھتا ہے

اَور اَچھّے دِن دیکھنے کا خواہشمند ہے،

وہ اَپنی زبان کو بدی سے

اَور اَپنے لبوں کو دغا کی باتوں سے باز رکھے۔

11 بدی سے دُور رہے اَور نیکی کرے؛

صُلح کا طالب ہو اَور اُس کی کوشش میں رہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também