Pular para o conteúdo
Publicidade

1 تِیمُتھِیُس 5

17 جو بُزرگ جماعت کی رہنمائی کا کام اَچھّی طرح سے کرتے ہیں، خاص کر وہ جو کلام سُناتے اَور تعلیم دیتے ہیں، اُنہیں دُگنی عزّت کے لائق سمجھا جائے۔ 18 کیونکہ کِتاب مُقدّس کا بَیان ہے، "گاہتے وقت بَیل کا مُنہ نہ باندھنا،" اَور یہ بھی "مزدُور اَپنی مزدُوری کا حقدار ہے۔"5‏:18 اِست 25‏:4

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também