20 کیونکہ خُدا کے جتنے بھی وعدے ہیں اُن سَب کی "ہاں" المسیح ہیں۔ اِسی لیٔے ہم المسیح کے وسیلہ سے "آمین" کہتے ہیں تاکہ خُدا کا جلال ظاہر ہو۔ 21 خُدا ہی ہے جو ہمیں اَور تُمہیں المسیح میں قائِم کرتا ہے۔ خُدا نے ہی ہمیں مَسح کیا ہے، 22 خُدا نے ہی ہم پر اَپنی مُہر بھی لگا دی ہے، اَور پاک رُوح ہمارے دِلوں میں ڈال کر، گویا آنے والی برکتوں کا بیَعانہ اَدا کر دیا ہے۔
Publicidade
2 کُرِنتھِیوں 1
Estes versículos te tocaram? Ore agora!
+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.