Pular para o conteúdo
Publicidade

2 Coríntios 11

24 مَیں نے یہُودیوں کے ہاتھوں پانچ دفعہ ایک کم چالیس،11‏:24 اِست 25‏:1‏-3 کوڑے کھائے۔ 25 تین دفعہ رُومیوں نے مُجھے چھڑیوں سے پِیٹا، ایک دفعہ سنگسار بھی کیا، تین دفعہ جہاز کی تباہی کا سامنا کیا، ایک دِن اَور ایک رات11‏:25 24 گھنٹے، سارا دِن اَور رات، سمُندر کے پانی میں، تباہ شُدہ جہاز کے کچھ ٹکڑے کو تھامے ہویٔے۔‏ کھُلے سمُندر میں بہتا پھرا،

Veja também