Pular para o conteúdo
Publicidade

2 کُرِنتھِیوں 4

13 کِتاب مُقدّس میں لِکھّا ہے: "میں ایمان لایا؛ اِسی لیٔے بولا۔"4‏:13 زبُور 116‏:10 ایمان کی وُہی رُوح ہم میں بھی ہے، پس ہم بھی ایمان لایٔے اَور اِسی سبب سے بولتے ہیں۔

Veja também