Pular para o conteúdo
Publicidade

2 شموایلؔ 22

5 موت کی موجوں نے مُجھے گھیرلیا؛

اَور تباہی کے سیلابوں نے مُجھے اَپنی لپیٹ میں لے لیا۔

6 پاتال کی رسّیاں میرے چَوگرد لپٹ گئیں؛

اَور موت کے پھندے میرے سامنے تھے۔

7 "مَیں نے اَپنی مُصیبت میں یَاہوِہ کو پُکارا؛

مَیں نے اَپنے خُدا سے فریاد کی۔

اُنہُوں نے اَپنی ہیکل میں سے میری آواز سُنی،

میری فریاد اُن کے کانوں میں پہُنچی۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também