Pular para o conteúdo
Publicidade

2 تِیمُتھِیُس 2

16 لیکن بےہوُدہ بکواس سے پرہیز کر، کیونکہ جو لوگ اِس میں شامل ہوتے ہیں وہ اَور بھی زِیادہ بے دینی میں ترقّی کریں گے۔ 17 اَور اُن کی تعلیم سرطان2‏:17 سرطان یہ پھوڑا جو بہت تیز رفتاری سے بڑھتا ہے کی طرح پھیل جایٔےگی۔ ہِمنِیُسؔ اَور فِلیتُسؔ اُن ہی میں سے ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também

2 Timóteo
Ver todos os capítulos de 2 Timóteo