Pular para o conteúdo
Publicidade

عامُوسؔ 7

14 عامُوسؔ نبی نے اماضیاہؔ کو جَواب دیا، "مَیں نہ نبی تھا اَور نہ نبی کا بیٹا ہُوں، مَیں تو ایک چرواہا اَور گُولر کے درختوں کی دیکھ بھال کرنے والا تھا۔ 15 لیکن یَاہوِہ نے مُجھے ریوڑ کی دیکھ بھال کرنے کے کام سے بُلاکر مُجھ سے فرمایا، جاؤ، میری قوم بنی اِسرائیل سے نبُوّت کرو۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também