Pular para o conteúdo
Publicidade

عامُوسؔ 9

6 خُدا آسمان پر اَپنے بالاخانے تعمیر کرتے ہیں،

اَور اُنہُوں نے زمین پر اَپنے گُنبَد کی بُنیاد رکھی ہے،

جو سمُندر کے پانی کو بُلاتے ہیں

اَور رُوئے زمین پر بارش کرتے ہیں۔

اُن کا نام یَاہوِہ ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também