Pular para o conteúdo
Publicidade

Apocalipse 1

10 خُداوؔند کے دِن1‏:10 خُداوؔند کے دِن یعنی اتوار کا دِن، جو مسیحی مُومِنین کے عبادت کا دِن تھا۔ ہفتہ کے پہلے دِن ہی حُضُور یِسوعؔ المسیح مُردوں میں سے زندہ ہو گیٔے تھے۔ (دیکھئے اعما 20‏:7؛ 1 کُرن 16‏:2)‏ میں پاک رُوح سے بھر گیا اَور مَیں نے اَپنے پیچھے نرسنگے کی سِی ایک بڑی آواز سُنی، 11 جِس نے فرمایا، "جو کچھ تُو دیکھتا ہے اُسے کِتاب میں لِکھ کر ساتوں جماعتوں یعنی اِفِسُسؔ، سُمرنؔہ، پِرگمُنؔ، تھُواتِیؔرہ، سردِیسؔ، فِلدِلفیہؔ اَور لَودِیکیہؔ شہروں کے پاس بھیج دے۔"

Veja também