ساتواں نرسنگا
15 جَب ساتویں فرشتہ نے اَپنا نرسنگا پھُونکا تو آسمان سے بُلند آوازیں آنے لگیں جو یہ کہہ رہی تھیں:
"دُنیا کی بادشاہی
ہمارے خُداوؔند اَور اُن کے المسیح کی ہو گئی،
اَور وہ اَبد تک بادشاہی کریں گے۔"

+581 estão orando agora.
Junte-se à corrente de oração.