Pular para o conteúdo
Publicidade

مُکاشفہ 11

3 اَور مَیں اَپنے دو گواہوں کو اِختیار دُوں گا اَور وہ ٹاٹ اوڑھ کر11‏:3 ٹاٹ اوڑھ کر قدیم زمانہ میں ٹاٹ بکری کے بالوں سے بنتا تھا، اَور لوگ اِسے تَوبہ اَور ماتم کرنے کے لیٔے پہنتے تھے۔ یہاں پر اِن دو گواہوں کا پیغام گُناہوں سے تَوبہ اَور اُس پر ماتم کرنے کی ہدایت دیتاہے۔‏ ایک ہزار دو سَوساٹھ دِن تک نبُوّت کریں گے۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também