Pular para o conteúdo
Publicidade

مُکاشفہ 15

4 اَے خُداوؔند! کون آپ کا خوف نہ مانے گا،

اَور کون آپ کے نام کی تمجید نہ کرےگا؟

کیونکہ صِرف تُو ہی قُدُّوس ہے۔

دُنیا کی سَب قومیں آکر

تیرے سامنے سَجدہ کریں گی،

کیونکہ تیرے راستبازی کے کام ظاہر ہو گئے ہیں۔"15‏:4 اِس نغمہ کے الفاظ اِن کتابوں سے لیٔے گیٔے ہیں زبُور 111‏:2‏-3؛ 86‏:9؛ 98‏:2؛ اِست 32‏:4؛ یرم 10‏:7

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também