Pular para o conteúdo
Publicidade

مُکاشفہ 2

20 لیکن مُجھے تُجھ سے یہ شکایت ہے کہ تُونے اُس عورت اِیزبِلؔ2‏:20 اِیزبِلؔ پُرانے عہدنامہ میں ایک صیؔدا مُلک کی شہزادی اَور اِسرائیلؔ کے بادشاہ اخی اَب کی بیوی تھی، جِس نے اِسرائیلیوں پر زبردستی بَعل کے بُت کی پرستش کرنا فرض کر دیا تھا۔ دیکھئے 1 سلا 16‏:29‏-31؛ 18‏:4؛ 19؛ 2 سلا 9‏:22 کو اَپنے درمیان رہنے دیا، جو اَپنے آپ کو نبیّہ کہتی ہے۔ اَور میرے خادِموں کو جنسی بدفعلی کرنے اَور بُتوں کو نذر کی گئی قُربانیوں کاگُوشت کھانے کی تعلیم دے کر گُمراہ کرتی ہے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também