Pular para o conteúdo
Publicidade

مُکاشفہ 6

5 جَب برّہ نے تیسری مُہر کھولی تو مَیں نے تیسرے جاندار کو یہ کہتے ہویٔے سُنا، "آ!" اَور مَیں نے ایک کالے رنگ کا گھوڑا دیکھا جِس کے سوار کے ہاتھ میں ایک ترازو تھی۔ 6 اَور مَیں نے ایک آواز سُنی جو اُن چاروں جانداروں کے درمیان سے آ رہی تھی، "ایک دِن کی مزدُوری کی قیمت ایک کِلو گندُم، اَور ایک دینار6‏:6 ایک دینار اصل یُونانی زبان میں ایک دینار، قدیم زمانہ میں دیہات کے مزدُور کی ایک دِن کی مزدُوری ہُوا کرتی تھی۔‏ کا تین کِلو جَو ہوگی، لیکن تیل اَور مَے کو نُقصان مت پہُنچانا۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também