Pular para o conteúdo
Publicidade

مُکاشفہ 7

16 وہ آئندہ نہ تو کبھی بھُوکے ہوں گے؛

اَور نہ کبھی پیاسے۔

نہ تو سُورج کی گرمی اُنہیں جُھلسایٔے گی،7‏:16 یَشع 49‏:10

اَور نہ اُنہیں دھوپ ستائے گی۔

17 کیونکہ وہ برّہ جو تختِ الٰہی کے درمیان ہے،

اُن کی گلّہ بانی کرےگا؛

اَور اُنہیں آبِ حیات کے چشموں کے پاس لے جائے گا۔7‏:17 یَشع 49‏:10

اَور خُدا اُن کی آنکھوں سے سَب آنسُو پونچھ ڈالے گا۔‘ "7‏:17 یَشع 25‏:8

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também