17 کیونکہ وہ برّہ جو تختِ الٰہی کے درمیان ہے،
اُن کی گلّہ بانی کرےگا؛
’اَور اُنہیں آبِ حیات کے چشموں کے پاس لے جائے گا۔‘7:17 یَشع 49:10
’اَور خُدا اُن کی آنکھوں سے سَب آنسُو پونچھ ڈالے گا۔‘ "7:17 یَشع 25:8