Pular para o conteúdo
Publicidade

Atos 1

13 جَب وہ شہر میں داخل ہوکر، اُس بالاخانہ میں تشریف لے گیٔے جہاں وہ ٹھہرے ہویٔے تھے۔ جِس میں:

پطرس، یُوحنّا، یعقوب، اَور اَندریاسؔ؛

فِلِپُّسؔ اَور توماؔ؛

برتلماؔئی اَور متّیؔ؛

حلفئؔی کا بیٹا یعقوب، شمعُونؔ جو زیلوتیسؔ بھی ہیں اَور یعقوب کا بیٹا یہُوداہؔ رہتے تھے۔

Veja também