Pular para o conteúdo
Publicidade

اعمال 15

پَولُسؔ اَور بَرنباسؔ کا جُدا ہو جانا

36 کچھ عرصہ بعد پَولُسؔ نے بَرنباسؔ سے فرمایا، "آؤ ہم اُن سارے شہروں میں واپس جایٔیں جہاں ہم نے خُداوؔند کے کلام کی مُنادی کی تھی اَور بھائیوں سے مُلاقات کریں اَور دیکھیں کہ اُن کا کیا حال ہے۔" 41 پَولُسؔ، سِیریؔا اَور کِلکِیؔہ سے ہوتے ہُوئے جماعتوں کو مضبُوط کرتے گیٔے۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também