30 پھر اُنہیں باہر لایا اَور کہنے لگا: "صاحِبو! میں کیا کروں کہ نَجات پا سکوں؟"
31 اُنہُوں نے جَواب دیا: "خُداوؔند یِسوعؔ المسیح پر ایمان لائیں تو آپ اَور آپ کا سارا خاندان نَجات پایٔےگا۔"