28 ’کیونکہ ہم خُدا میں زندہ رہتے اَور حرکت کرتے اَور ہمارا وُجُود بھی اُسی میں قائِم ہے۔‘17:28 کیونکہ ہم خُدا میں زندہ رہتے اَور حرکت کرتے اَور ہمارا وُجُود بھی اُسی میں قائِم ہے یہ جُملہ کریتےؔ فلاسفر ایپیمینیڈس کا ہے۔ جَیسا کہ تمہارے بعض شاعِروں نے بھی کہا ہے، ’ہم تو اُن کی نَسل بھی ہیں۔‘17:28 ہم تو اُن کی نَسل بھی ہیں، یہ جُملہ سَلیِسی شہر فلسفی اِراَطُس کا ہے۔
Publicidade