پِنتکُست پر پاک رُوح کا نازل ہونا
1 جَب عیدِ پِنتکُست2:1 عیدِ پِنتکُست یعنی فسح کے بعد کا پچاسواں دِن؛ یہ وہ دِن تھا جَب یہُودی لوگ فصل کاٹنے کے عید کو مناتے تھے۔ مزید دیکھیں۔ خُرو 34:22؛ اَحبا 23:15-22 کا دِن آیا، تو وہ سَب ایک جگہ جمع تھے۔ 4 اَور وہ سَب پاک رُوح سے معموُر ہو گئے اَور غَیر زبانیں بولنے لگے جِس طرح پاک رُوح نے اُنہیں قُوّت بخشی۔