Pular para o conteúdo
Publicidade

اعمال 2

23 یہ شخص یِسوعؔ خُدا کے مُقرّرہ اِنتظام اَور علم سابق کے مُطابق پکڑوائے گیٔے؛ تو تُم نے، یِسوعؔ کو بےشَرع2‏:23 بےشَرع وہ لوگ جو غَیریہُودی تھے اَور بغیر شَریعت کے تھے۔‏ کے ہاتھوں، صلیب پر ٹنگوا کر مار ڈالا۔ 24 لیکن خُدا نے یِسوعؔ کو موت کے، شِکنجہ سے چھُڑا کر زندہ کر دیا، کیونکہ یہ ناممکن تھا کہ وہ موت کے قبضہ میں رہتے۔"

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também