11 یِسوعؔ ہی
" ’وُہی پتّھر ہیں جسے تُم مِعماروں نے ردّ کر دیا،
لیکن وُہی کونے کے سِرے کا پتّھر ہو گئے۔‘4:11 زبُور 118:22
12 نَجات کسی اَور کے وسیلہ سے نہیں ہے، کیونکہ آسمان کے نیچے لوگوں کو کویٔی دُوسرا نام نہیں دیا گیا ہے جِس کے وسیلہ سے ہم نَجات پا سکیں۔"