Pular para o conteúdo
Publicidade

اعمال 7

42 لیکن خُدا نے اُن سے مُنہ موڑ لیا اَور اُنہیں آسمان سُورج، چاند، اَور سیّاروں کی پرستش کرنے کے لیٔے چھوڑ دیا۔ جَیسا کہ نبیوں کی کِتاب میں لِکھّا ہے:

" اَے بنی اِسرائیل کیا تُم چالیس بَرس تک بیابان میں،

میرے لیٔے قُربانیاں کرتے اَور نذریں لاتے رہے؟

43 بَلکہ تُم اَپنے ساتھ مولکؔ کے خیمہ

اَور اَپنے معبُود رِفانؔ، کے سِتارے کو لیٔے پھرتے تھے،

یعنی وہ بُت جنہیں تُم نے پرستش کے لیٔے بنایا تھا۔

لہٰذا میں تُمہیں بابیل سے بھی پرے جَلاوطن7‏:43 عامُوسؔ 5‏:25‏-27 کرکے بھیج دُوں گا۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também