5 ساؤلؔ نے پُوچھا، "اَے آقا، آپ کون ہیں؟"
یِسوعؔ نے جَواب دیا، "میں یِسوعؔ ہُوں جسے تُو ستاتا ہے، 6 اَب اُٹھ اَور شہر کو جا، اَور تُجھے بتا دیا جائے گا کہ تُجھے کیا کرناہے۔"