14یبُوسی، امُوری، گِرگاشی،
24شِمؔ، اَرفاکسَدؔ، شِلحؔ،
27اَبرامؔ (یعنی اَبراہامؔ)۔
10 resultados encontrados
14یبُوسی، امُوری، گِرگاشی،
24شِمؔ، اَرفاکسَدؔ، شِلحؔ،
27اَبرامؔ (یعنی اَبراہامؔ)۔
34اَور بنی شومیرؔ:احی، روہگاہؔ، حُبّہؔ اَور ارام۔
38اَور بنی یترؔ یا اِترانؔ:یفُنّہؔ، پسپاؔ اَور آراؔ۔
39اَور بنی عُلّہؔ:ارخؔ، حنّی ایل اَور رضیاہؔ۔
3پشحُور، امریاہؔ، ملکیاہؔ،
17اطِیرؔ، حِزقیاہؔ، عزُّورؔ،
27مَلُّوکؔ، حارِمؔ اَور بعناہ۔
4مَحَبّت صَابر اَور مہربان ہوتی ہے۔ حَسد نہیں کرتی، شیخی نہیں مارتی، گھمنڈ نہیں کرتی۔
8مَحَبّت لازوال ہے۔ نبُوّتیں موقُوف ہو جایٔیں گی؛ زبانیں جاتی رہیں گی؛ علم مِٹ جائے گا۔
13غرض ایمان، اُمّید اَور مَحَبّت یہ تینوں دائمی ہیں لیکن مَحَبّت اِن میں افضل ہے۔
14جو کچھ کرتے ہو مَحَبّت سے کرو۔
22جو کویٔی خُداوؔند سے مَحَبّت نہیں رکھتا وہ ملعُون ہو، ہمارے خُداوؔند آنے والے ہیں۔16:22 خُداوؔند آنے والے ہیں۔ ایک قدیم اِظہاری ارامی لفظ (مارناتھا) قدیم کلیسیا میں دعایئہ لفظ کی شکل میں اِستعمال کیا جاتا تھا۔
24میری مَحَبّت المسیح یِسوعؔ میں تُم سَب کے ساتھ برقرار رہے۔ آمین۔
16اَور یبُوسی، امُوری، گِرگاشی،
17اَور حِوّیؔ، عَرکی، سیِنی
23بنی ارام یہ ہیں:عُوضؔ، حُولؔ، گیتھرؔ اَور ماش۔10:23 ماش کچھ نُسخوں میں میشکؔ بھی لِکھا ہے۔
2تُمہیں رحم، اِطمینان اَور مَحَبّت کثرت سے حاصل ہوتا رہے۔
21اَپنے آپ کو خُدا کی مَحَبّت میں قائِم رکھو اَور اَبدی زندگی کے لیٔے ہمارے خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کی رحمت کے مُنتظر رہو۔
22بعض جو شک میں مُبتلا ہیں، اُن پر رحم کرو۔
1شُلومونؔ کی غزل الغزلات۔محبُوبہ
15اَے میری محبُوبہ، تُم کتنی خُوبصورت ہو!تُم حقیقت میں کتنی حسین ہو!تمہاری آنکھیں کبُوتروں کی مانند خُوبصورت ہیں۔محبُوبہ
16اَے میرے محبُوب! تُم کتنے خُوبصورت ہو،دیکھو، تُم کس قدر دلکش ہو!اَور ہمارا بِستر کتنا عظیم شان والا ہے۔محبُوب
29اَور عینؔ رِمّونؔ اَور ضورعاہؔ اَور یرموتؔ میں،
33اَور حَصورؔ، رامہؔ اَور گِتَّئیم میں،
34اَور حادِیدؔ، ضبوئیمؔ اَور نبلّاطؔ،
1مَحَبّت کے طالب رہو اَور رُوحانی نِعمتوں کے حاصل کرنے کا بھی شوق رکھو، خاص طور پر نبُوّت کرنے کی نِعمت کا۔
10دُنیا میں بے شُمار زبانیں پائی جاتی ہیں اَور اُن میں سے کویٔی بھی بے معنی نہیں۔
32اَور نبیوں کی رُوحیں نبیوں کے تابع ہوتی ہیں۔