4اَور ثابت قدمی سے مُستقِل مِزاجی اَور مُستقِل مِزاجی سے اُمّید پیدا ہوتی ہے۔
5اَیسی اُمّید ہمیں مایوس نہیں کرتی کیونکہ جو پاک رُوح ہمیں بخشی گئی ہے اُس کے وسیلہ سے خُدا کی مَحَبّت ہمارے دِلوں میں ڈالی گئی ہے۔
9 resultados encontrados
4اَور ثابت قدمی سے مُستقِل مِزاجی اَور مُستقِل مِزاجی سے اُمّید پیدا ہوتی ہے۔
5اَیسی اُمّید ہمیں مایوس نہیں کرتی کیونکہ جو پاک رُوح ہمیں بخشی گئی ہے اُس کے وسیلہ سے خُدا کی مَحَبّت ہمارے دِلوں میں ڈالی گئی ہے۔
4مَحَبّت صَابر اَور مہربان ہوتی ہے۔ حَسد نہیں کرتی، شیخی نہیں مارتی، گھمنڈ نہیں کرتی۔
7سَب کا پردہ رکھتی ہے، ہمیشہ بھروسا کرتی ہے، ہمیشہ اُمّید رکھتی ہے، ہمیشہ برداشت سے کام لیتی ہے۔
13غرض ایمان، اُمّید اَور مَحَبّت یہ تینوں دائمی ہیں لیکن مَحَبّت اِن میں افضل ہے۔
1اَب ایمان اُمّید کی ہُوئی چیزوں کا اِعتماد اَور نادیدہ چیزوں کی مَوجُودگی کا ثبوت ہے۔
10کیونکہ حضرت اَبراہامؔ اُس اَبدی بُنیاد والے شہر کے اِنتظار میں تھے، جِس کا خالق اَور تعمیر کرنے والا خُدا ہے۔
19حضرت اَبراہامؔ کا یہ ایمان تھا کہ خُدا مُردوں کو زندہ کرنے کی قُدرت رکھتا ہے، چنانچہ ایک طرح سے حضرت اَبراہامؔ نے اِصحاقؔ کو گویا مُردوں میں سے پھر سے زندہ پایا۔
12اُمّید میں خُوش، مُصیبت میں صَابر، دعا میں مشغُول رہو۔
15خُوشی کرنے والوں کے ساتھ خُوشی مناؤ۔ آنسُو بہانے والوں کے ساتھ آنسُو بہاؤ۔
18جہاں تک ممکن ہو ہر اِنسان کے ساتھ صُلح سے رہو۔
4کاہل آدمی آرزُو کرتا ہے پر کچھ نہیں پاتا،لیکن محنت کش کی تمنّائیں پُوری ہو جاتی ہیں۔
12اُمّید کے بر آنے میں تاخیر ہو جائے تو دِل آزردہ ہو جاتا ہے،لیکن آرزُو کا پُورا ہونا شجرِ حیات ہے۔
21آفت گُنہگاروں کا تعاقب کرتی ہے،لیکن اِقبالمندی صادقوں کا اجر ہے۔
1میری رُوح شکستہ ہے،17:1 رُوح شکستہ ہے، میری سانسیں ختم ہونے کے قریب ہیں۔میرے زندگی کے دِن گھٹا کر کم کر دیئے گئے،قبر میرے اِنتظار میں ہے۔
13اگر پاتال ہی وہ گھر ہے جِس کی میں اُمّید کروں،اَور مَیں اَندھیرے میں اَپنا بِستر بچھا لُوں،
15تو پھر میری اُمّید کہاں رہی؟اَور میرے لیٔے اُمّید کی توقع کسے ہوگی؟
2کیونکہ رنجیدگی بےوقُوف کو مار ڈالتی ہے،اَور حَسد سادہ دِلوں کی جان لے لیتا ہے۔
7جَیسے چنگاریاں اُوپر کی طرح ہی اُٹھتی ہیں۔وَیسے ہی اِنسان بھی دُکھ اُٹھانے کے لیٔے پیدا ہُواہے۔
16چنانچہ مُحتاج اُمّید رکھتے ہیں،اَور نااِنصافی اَپنا مُنہ بند کر لیتی ہے۔
24شِمؔ، اَرفاکسَدؔ، شِلحؔ،
27اَبرامؔ (یعنی اَبراہامؔ)۔
52اُہلِیبامہؔ، اَیلہ، پِنونؔ،
3خواہ لشکر میرا محاصرہ کر لے،میرا دِل خوف نہ کھائے گا؛خواہ میرے خِلاف جنگ چھڑ جائے،تَب بھی میں خُدا پر بھروسا رکھوں گا۔
13مُجھے اَب بھی اِس بات کا یقین ہے:کہ میں زندوں کی زمین پریَاہوِہ کے اِحسَان کو دیکھ لُوں گا۔
14یَاہوِہ کا اِنتظار کرو؛ثابت قدم رہ کر حوصلہ رکھو،اَور یَاہوِہ پر آس رکھو۔