Mostrando versículos 34–40 de 43
34اَور مینڈھوں کی سُرخ رنگی ہُوئی کھالوں کا غلاف دریائی بچھڑوں کی کھالوں کا غلاف اَور بیچ کا پردہ،
38سونے کا مذبح اَور مَسح کرنے کا زَیتُون کا تیل، خُوشبودار بخُور، خیمہ کے مدخل کا پردہ،
40صحن کے پردے اَور اُن کی بَلّیاں اَور پایٔے اَور صحن کے مدخل کے لیٔے پردہ،اُن کی رسّیاں اَور صحن کے لیٔے خیمہ کی میخیںاَور مَسکن کے خیمہ اِجتماع کے لیٔے سارا سامان۔