Pular para o conteúdo
Publicidade

غزل الغزلات 1

15 اَے میری محبُوبہ، تُم کتنی خُوبصورت ہو!

تُم حقیقت میں کتنی حسین ہو!

تمہاری آنکھیں کبُوتروں کی مانند خُوبصورت ہیں۔

محبُوبہ

16 اَے میرے محبُوب! تُم کتنے خُوبصورت ہو،

دیکھو، تُم کس قدر دلکش ہو!

اَور ہمارا بِستر کتنا عظیم شان والا ہے۔

محبُوب

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também