Pular para o conteúdo
Publicidade

غزل الغزلات 1

2 وہ مُجھے اَپنے مُنہ کے بوسوں سے چُومے

کیونکہ تمہاری مَحَبّت مَے سے زِیادہ راحت بخش ہے۔

3 تمہارے عِطر کی خُوشبو لطیف ہے؛

تمہارا نام عِطرِ ریختہ کی مانند ہے۔

اِس لیٔے کوئی تعجُّب نہیں کہ نوجوان خواتین تُم پر فدا ہیں۔

Estes versículos te tocaram? Ore agora!

+581 estão orando agora.

Junte-se à corrente de oração.

Veja também