10 میرے محبُوب نے مُجھ سے باتیں کیں اَور کہا،
"اُٹھو، اَے میری محبُوبہ، اَے میری حسینہ،
اَور میرے ساتھ چلی آؤ۔
11 کیونکہ دیکھو! موسمِ سرما گزر گیا ہے؛
اَور برسات کا موسم جا چُکاہے۔
10 میرے محبُوب نے مُجھ سے باتیں کیں اَور کہا،
"اُٹھو، اَے میری محبُوبہ، اَے میری حسینہ،
اَور میرے ساتھ چلی آؤ۔
11 کیونکہ دیکھو! موسمِ سرما گزر گیا ہے؛
اَور برسات کا موسم جا چُکاہے۔