Pular para o conteúdo
Publicidade

غزل الغزلات 2

15 ہمارے لیٔے اُن لومڑیوں کو پکڑ لو،

اَور اُن کے بچّوں کو بھی

جو تاکستانوں کو برباد کردیتی ہیں،

خاص کر ہمارے تاکستانوں کو جِن میں پھُول کھِل رہے ہیں۔2‏:15 زبُور 80‏:8‏-13؛ حزقی 13‏:4

محبُوبہ

Veja também